اردو

urdu

ETV Bharat / state

سدرشن پٹنائک کا پیغام 'ہر ووٹ قیمتی ہے' - سدرشن پٹنائک

ممتاز 'سینڈ آرٹسٹ' سدرشن پٹنائک نے خوبصورت فن کا مظاہرہ کیا۔

سدرشن پٹنائک کا پیغام 'ہر ووٹ قیمتی ہے'

By

Published : Apr 29, 2019, 3:23 PM IST


انتخابات کی گہما گہمی کے درمیان ممتاز آرٹسٹ نے اپنے خوبصورت فن کے ذریعے ملک کے طول و عرض میں بسنے والے ہزاروں رائے دہندگان کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا ہے۔

سدرشن پٹنائک کا پیغام 'ہر ووٹ قیمتی ہے'

آرٹسٹ نے اپنے فن کے ذریعے ووٹ کی قیمت کو اجاگر کیا ہے۔

آرٹسٹ نے جمہوری ملک کے اندر شہری کے حقوق سے بھی باخبر کیا ہے۔

آرٹسٹ نے لکھا ہے کہ 'میرا ووٹ اہمیت رکھتا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details