اردو

urdu

By

Published : Dec 10, 2021, 2:34 PM IST

ETV Bharat / state

Sameer Wankhede move Dindoshi Civil Court: سمیر وانکھیڑے اور ان کی اہلیہ ڈنڈوشی بامبے سول کورٹ سے رجوع

سمیر وانکھیڑے اور ان کی اہلیہ نے ڈنڈوشی بامبے سول کورٹ Dindoshi Bombay Civil Court سے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ایسے افراد کو بلاک کرنے کی ہدایت دینے کی دخواست کی ہے، جو انہیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Sameer Wankhede's wife Kranti Redkar's request in Dindosh civil court
Sameer Wankhede's wife Kranti Redkar's request in Dindosh civil court

نارکوٹکس کنٹرول بیورو Narcotics Control Bureau کے ممبئی زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے Sameer Wankhede اور ان کی اہلیہ نے ڈنڈوشی بامبے سول کورٹ سے Sameer Wankhede and his wife move Dindoshi Civil Court رجوع کیا ہے۔

انہوں نے عدالت سے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ایسے افراد کو بلاک کرنے کی ہدایت دینے کی دخواست کی ہے، جو انہیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Nawab Malik on Sameer Wankhede: سمیر وانکھیڑے نے ماں کا غلط ڈیتھ سرٹیفکیٹ پیش کیا

ڈنڈوشی سیشن کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے وانکھیڑے نے گوگل انڈیا، فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنیاں انسٹاگرام، واٹس ایپ اور ٹوئیٹر پر ان کو بدنام کرنے والی پوسٹ پر روک لگانے کی ہدایت کورٹ جاری کرے۔

آپ کو بتا دیں کہ کچھ دن پہلے نواب ملک نے سمیر وانکھیڈے Nawab Malik criticized Sameer Wankhede کو مسلم ہونے کی بات کہی تھی اور ان پر مذہب چھپا کر غلط طریقے سے نوکری حاصل کرنے اور ریزرویشن کا فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا تھا۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر نواب ملک کی بیٹی نیلوفر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر وانکھیڑے کی شادی کا کارڈ اور سرٹیفکیٹ شیئر کیا تھا۔ این سی بی افسر کے خلاف دونوں دستاویزات کا اشتراک کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'سمیر وانکھیڑے اور ان کا خاندان ثبوت ہونے کے باوجود انکار کر رہے ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details