مالیگاؤں: ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے مرکزی مسلم علاقوں سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کارکنان نے ریلی نکالی۔ریلی کے مدنظرپولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے RSS Oragnise Rally In Malegaon In Marashatra تاہم ماضی میں گذشتہ چند برسوں کے دوران کبھی بھی آر ایس ایس نے ریلی، جلسہ، جلوس نکالنے کی کوشش نہیں کی۔
RSS Rally in Malegaon تاریخی قلعہ سے آر ایس ایس کے کارکنان نے ریلی نکالی - راشٹریہ سویم سیوک سنگھ
مالیگاؤں کے مسلم اکثریتی علاقوں سے آر ایس ایس کے کارکنان نے ریلی نکالی۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران آر ایس ایس نے پہلی مرتبہ مالیگاوں میں ریلی نکالی۔ RSS Rally In Malegaon
تاریخی قلعہ سے آر ایس ایس کے کارکنان نے ریلی نکالی
یہ بھی پڑھیں:Dussehra 2022 وادی کے متعدد اضلاع میں دسہرہ تقریبات کا انعقاد
دسہرے کے موقع پر یہ ریلی پوری شان و شوکت کے ساتھ مالیگاؤں کے تاریخی قلعہ سے نکالی گئی۔ تقریبا 300 سے زائد آر ایس ایس کے کارکنان یونیفارم میں لاٹھی کے ساتھ ریلی نکالی۔ اس درمیان پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ RSS Oragnise Rally In Malegaon In Marashatra