اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیرالا-مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ - مرکزی وزارت صحت

ملک کی 19 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں سب سے زیادہ مہاراشٹر میں 894 فعال کیسز ہیں۔

Rising cases of Covid-19 in Kerala, Maharashtra
کیرالا-مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ

By

Published : Feb 19, 2021, 12:02 AM IST

کیرالا میں 44، دہلی میں 59، چھتیس گڑھ میں 104 اور تلنگانہ میں 60 فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ دریں اثناء کیرالا میں سب سے زیادہ 4،832 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں اور مہاراشٹر میں 3،853 صحتیاب ہوئے ہیں۔ فی الحال کیرالا میں 61،074 اور مہاراشٹر میں 39،201 فعال کیسز ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,881 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ نو لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ فعال کیسز میں 793 کا اضافہ ہوا ہے اور ان کی تعداد اب 1.37 لاکھ ہو گئی ہے۔ اسی دوران 11987 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ 56 ہزار 845 ہو گئی ہے۔ دریں اثناء مزید 101 مریضوں کی موت ہو گئی اور ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 014 ہو گئے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

انڈمان اینڈ نیکوبار ... 08 ............... 4944 ........ 62

آندھرا پردیش ........... 607 .......... 881238 ..... 7165

اروناچل پردیش ..... 03 .............. 16774 ....... 56

آسام ................ 1612 ......... 214628 ..... 1090

بہار ................ 520 ............ 259830 ..... 1529

چنڈی گڑھ ............ 142 .............. 20832 ........ 348

چھتیس گڑھ ........ 3009 ............. 303137 ..... 3788

دادر نگر حویلی، دمن و دیو.... 04 ............. 3396 ........... 02

دہلی .............. 1078 ........... 625343 ..... 10894

گوا ................ 509 ............ 53074 ............ 786

گجرات ............ 1703 ........... 259928 ....... 4403

ہریانہ .......... 826 ........... 265455 .......... 3041

ہماچل پردیش ... 354 ........... 56948 ............ 994

جموں وکشمیر ..... 657 ......... 122939 ........ 1951

جھارکھنڈ .............. 466 ....... 117889 ........ 1084

کرناٹک ............. 5717 ..... 928461 ........ 12276

کیرل ................ 61074 ..... 951742 ....... 4032

لداخ ................ 48 ......... 9604 ........... 130

لکشدیپ .............. 97 .......... 164 ................ 0

مدھیہ پردیش ......... 1863 .... 252628 ....... 3842

مہاراشٹر ........... 39201 ..... 1985261 ..... 51631

منی پور ............. 91 ........... 28759 ......... 373

میگھالیہ ........... 78 ......... 13719 ......... 148

میزورم ............ 20 ........... 4369 ............ 10

ناگالینڈ ........... 36 ............ 12064 ....... 90

اوڈیشہ .......... 697 ........... 333788 .... 1912

پدوچیری ......... 202 ............ 38644 ....... 660

پنجاب ............ 2546 ......... 168833 ...... 5722

راجستھان ....... 1249 ........... 315135 ...... 2782

سکم .......... 54 ............ 5932 .......... 135

تمل ناڈو ....... 4192 ........ 829850 ..... 12438

تلنگانہ ......... 1700 ........ 293791 ....... 1622

تری پورہ ............ 05 ........... 32961 ........... 391

اتراکھنڈ ...... 548 ......... 94733 ........... 1683

اترپردیش ..... 2690 ..... 591013 ......... 8707

مغربی بنگال ....... 3736 ....... 559039 ......... 10237

کل .......... 137342 ..... 10656845 ..... 156014

ABOUT THE AUTHOR

...view details