ریاست مہاراشٹر میں ان کلاک کے بعد ریسٹورنٹ میں پوری گنجائش کا محض 50 فیصد بیٹھنے کی اجازت ہوگی، جس کے لیے ریاستی حکومت نے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کیا۔
ریسٹورنٹ کی مکمل صلاحیت کا محض 50 فیصد ہی لوگوں کو ریسٹورنٹ اور ہوٹلز میں جانے کی اجازت واضح رہے کہ مہاراشٹر میں بہت ساری شرائط کے ساتھ ریسٹورنٹ کھولنے کی اجازت ہے تاہم ریسٹورنٹ کی مکمل صلاحیت کا محض 50 فیصد ہی لوگوں کو ریسٹورنٹ اور ہوٹلز میں جانے کی اجازت ہوگی۔
ممبئی میں تقریباً 20 ہزار ریستوراں ہیں۔ ان میں چار لاکھ سے زیادہ ملازمین کام کرتے ہیں ریاستی حکومت نے اس کے لئے ایس او پی جاری کیا ہے جس پر ان تمام ریسٹورنٹ کو پیروی کرنا ضروری ہے، وہیں بہت سارے ہوٹلز نے ملازمین کی تعداد کم کردی ہے۔
ہوٹلز کے لیے ریاستی حکومت نے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کیا واضح رہے کہ ممبئی کے علاقے میں واقع مختلف ہوٹلز میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پی کی بنیاد پر تیاریاں جاری ہیں۔
مہاراشٹر میں شرائط کے ساتھ ریسٹورنٹ کھولنے کی اجازت بتایا جارہا ہے کہ پیر سے شروع ہونے والے ہوٹلز اور ریسٹورنٹ میں جہاں معاشرتی فاصلوں کا خیال رکھنا ضرورہ ہوگا، وہیں سینیٹائزر اور درجہ حرارت کی بھی جانچ کی جائے گی۔
مہاراشٹر میں آج سے کئی شرائط کے ساتھ تحت ریسٹورنٹ کو کھولنے کی اجازت مل گئی ہے خیال رہے کہ ممبئی میں تقریباً 20 ہزار ریستوراں ہیں۔ ان میں چار لاکھ سے زیادہ ملازمین کام کرتے ہیں، جبکہ اب تک یہ ہوٹلز اپنا کاروبار صرف آن لائن چلا رہے تھے۔