ممبئی: جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی ممبئی اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء رویت ہلال کمیٹی آج 29 ربیع الاول کو الگ الگ اعلانات کیے ہیں کہ ربیع الآخر کاچاند نظر نہیں آیا ہے-مفتی محمد اشفاق نے کہاکہ ممبئی اوراطراف میں چاند کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ۔
Rabi Ul Akhir Moon Not Sig hted ربیع الآخر کا چاند نظر نہیں آیا، جمعرات کو 30 ربیع الاول - رویت ہلال کمیٹی
ربیع الآخر کاچاند نظر نہیں آیا ہے-مفتی محمد اشفاق نے کہاکہ ممبئی اوراطراف میں چاند کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ۔
ربیع الآخر کا چاند نظر نہیں آیا
اس طرح آل انڈیا سنی جمعیت العلماء رویت ہلال کمیٹی ممبئی کی جانب سے قاضی شہر حضرت علامہ مفتی محمود اختر نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز جمعرات 27 اکتوبر کو 30 ربیع الاول ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
Last Updated : Oct 26, 2022, 9:56 PM IST