اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کے وجود پر سوالیہ نشان - اورنگ آباد میں سینکڑوں اسکول

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں انگریزی میڈیم اسکولوں کے ذمہ داروں نے احتجاج کیا.

کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کے وجود پر سوالیہ نشان
کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کے وجود پر سوالیہ نشان

By

Published : Jul 28, 2021, 8:07 PM IST

احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کے وجود پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے کیوں کہ گزشتہ دو سالوں سے کورونا وبا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں۔

کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کے وجود پر سوالیہ نشان

کورونا وبا نے تعلیمی اداروں کی بقا پر سوالیہ نشان لگادیا ہے، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ذمہ داران اب اپنے مطالبات کو لیکر راستے پر اترے ہیں۔

اورنگ آباد میں سینکڑوں اسکولوں کے ذمہ داروں نے ڈیویژنل کمشنر آفس کے روبرو انوکھے انداز میں احتجاج کیا اور ڈیویژنل کمشنر کو مختلف مطالبات پر مبنی میمورنڈم سونپا۔

یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: مدارس پر کورونا وبا کے بُرے اثرات

اس موقع پر سوسائٹی مالکان کا کہنا ہے کہ پچھلے چار سال سے ریاستی حکومت کی جانب سے آر ٹی ای کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو معاوضہ نہیں مل پایا ہے، ایک طرف کورونا وبا اور دوسری طرف حکومت کی سرد مہری سے اسکولوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details