اردو

urdu

ETV Bharat / state

CEO of Hajj Committee on IAS Coaching: 'حج کمیٹی کا اولین فریضہ حجاج کرام کو سہولیات مہیا کرانا ہے' - حج کمیٹی کے سی ای او کا بیان

حج کمیٹی کے سی ای او شیخ یعقوب کا کہنا ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت صرف 100 طلبا کو مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرائی جاتی ہے، تاکہ یہ طلبا یوپی ایس سی سمیت دیگر مقابلہ جاتی امتحانات میں شریک ہو کر کامیابی سے ہمکنار ہوسکیں۔ Haj Pilgrims to Get Better Facilities

حجاج کرام
حجاج کرام

By

Published : Jan 30, 2022, 7:50 PM IST

Updated : Jan 30, 2022, 8:00 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی میں آج حج کمیٹی آف انڈیا حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او شیخ یعقوب نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج کمیٹی کا اولین فریضہ حجاج کرام کو سہولیات مہیا کرانا ہے۔ اس کے علاوہ مسلم طلبا کو سرکاری ملازمتوں میں حصہ داری دلانے اور آئی اے ایس بنانے کے لئے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے کوچنگ کلاسیز شروع کی گئی ہیں۔ The Purpose of the Hajj Committee is to Provide Facilities to the Pilgrims

حجاج کرام

انہوں نے مزید کہا کہ اس مقابلہ جاتی امتحان کے لیے طلبا کا تعین ان کی تعلیمی لیاقت اور انٹرویو کے بعد ہی کیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حج ہاؤس کی جانب سے کوچنگ سینٹر میں کبھی بھی 200 طلبا کو امتحانات کی تیاری کے لیے منظوری نہیں ملی تھی، بلکہ صرف 100 طلبا کا ہی انتظام رہتا ہے۔

مزید پڑھیں: Corruption in Civil Services Coaching of Mumbai Haj Committee: 'ممبئی حج کمیٹی کے سول سروسز کوچنگ میں بدعنوانی'

انہوں نے مزید کہا کہ طلبا کے لئے لائبریری، کوچنگ کے ساتھ ساتھ معمولی فیس کے ساتھ قیام و طعام کا بھی انتظام کیا جاتا ہے۔

Last Updated : Jan 30, 2022, 8:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details