ساسون ہسپتال میں دو نرس جن کی عمر 41 اور 47 برس ہے ان کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔
پونے میں کورونا سے آج 4 افراد ہلاک - دو نرس جن کی عمر 41 اور 47 برس ہے ان کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی
محکمہ صحت کے مطابق شہر میں آج 4 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی ہے۔پونے اب تک 42 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
![پونے میں کورونا سے آج 4 افراد ہلاک پونے میں کورونا سے آج 4 افراد ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6805891-thumbnail-3x2-cascas.jpg)
پونے میں کورونا سے آج 4 افراد ہلاک
مرکزی وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2801 ہوگئی ہے۔
وہیں ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11933 ہوگئی ہے۔