مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں این سی پے کے کارکنان نے نواب ملک کی حمایت میں مرکزی حکومت کے خلاف آج جم کر احتجاج کیا
وہیں دوسری جانب بی جے پی کے کارکنان نے بھی اورنگ آباد میں بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کی قیادت میں نواب ملک کے خلاف احتجاج کیا اور استعفے کا مطالبہ BJP demands resignation of Nawab Malik کیا۔