اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں ڈاکٹر کی خودکشی کا معاملہ زور پکڑا - ونچت بہوجن آگھاڑی

ممبئی میں ڈاکٹر پائل کی خودکشی کا معاملہ زور پکڑ رہا ہے اور روزانہ ملزمین کی گرفتاری کے لیے احتجاج ہو رہا ہے۔

mumbai

By

Published : May 27, 2019, 9:50 PM IST

اس سلسلے میں آج ونچت بہوجن آگھاڑی کے کارکنوں نے نائر اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ممبئی میں ڈاکٹر کی خودکشی کا معاملہ زور پکڑا

پائل آدیواسی طبقے سے تعلق رکھتی تھیں، نائر اسپتال کی 3 ڈاکٹرز نے ان کا نہ صرف ذہنی استحصال کیا بلکہ ذات کی بنیاد پر بھی انہیں پریشان کیا جس کے بعد انہوں نے خودکشی کر لی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details