بتادیں کہ سنہ 1976 میں تعمیر کی گئی صدیقيه مسجد کا سنہ 1977 میں رجسٹریشن کیا گیا تب سے اب تک لوگ یہاں نماز ادا کر رہے ہیں۔ تاہم اب بلڈر جھوپڑپٹی کی از سر نو تعمیر کے لیے بنائے گئے قوانین کی پشت پناہی میں مسجد کو منتقل کرنا چاہتی ہے، جبکہ مقامی لوگ مسجد کو منتقل کرنے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ Protest Against SRA Over Protection of Siddiqia Masjid
Siddiqia Masjid Jogeshwari Mumbai: جوگیشوری کی صدیقہ مسجد کے لیے غیرمسلموں کا بھی بھوک ہڑتال - siddiqia masjid jogeshwari mumbai
ممبئی مضافات کے جوگیشوری علاقے میں صدیقیہ مسجد کے وجود کو بچانے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلم بھی آزاد میدان میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ Protest Against SRA Over Protection of Siddiqia Masjid
آزاد میدان میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کا کہنا ہے مسجد جیسی ہے ویسی رکھا جائے، ہم از سر نو تعمیر کے خلاف ہیں۔'
مزید پڑھیں:
TAGGED:
جوگیشوری مسجد صدیقہ