اردو

urdu

ETV Bharat / state

شیوسینا رہنما سنجے راوت کے خلاف احتجاج - شیوسینا رہنما سنجے راوت کے خلاف احتجاج

مہاراشٹر میں شیوسینا رہنما و راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت کے متنازعہ بیان کی مخالفت میں شدت آرہی ہے۔

شیوسینا رہنما سنجے راوت کے خلاف احتجاج
شیوسینا رہنما سنجے راوت کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 16, 2020, 10:11 PM IST

شہر اورنگ آباد میں سوراج کرانتی سنگھ نے سنجے راوت کے علامتی پتلے کو جوتے مارے گئے اور راوت کے بیان کی مذمت میں نعرے بازی کی گئی۔

اس موقع پر کرانتی چوک میں مظاہرہ کیا گیا اور انتباہ دیا گیا کہ شیوسینا رہنما کا اورنگ آباد میں منہ کالا کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سنجے راوت نے بی جے پی رہنما اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ادین راجے کے تعلق سے قابل اعتراض ریمارکس کیے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details