اس ریلی میں شہر اور اطراف کے مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
ہجومی تشدد کے خلاف بچے بھی سڑکوں پر اترے - تحصیل دار
مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ریاست جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کی ہجومی تشدد میں ہلاکت کے خلاف ریلی نکالی گئی جن میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
ہجومی تشدد کے خلاف بچے بھی مظاہرہ میں شامل
اس موقع پر امیر شہر یوسف خان نے کہا کہ موجودہ حالات میں آپسی اتحاد پر زور دیا اور ہجومی تشدد کےواقعات کو دہشت گردی سے تعبیر کیا، اور انہوں نے تبریز انصاری کےقاتلوں کو پھانسی دینےکا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر بچوں کے ذریعے تحصیلدار کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔