اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - ملک کی عوام کو واقف کروانا چاہیئے

اورنگ آباد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف ڈویژنل کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران جانچ ایجنسیوں کو مخالفین کی آواز دبانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام بھی لگایا گیا۔

popular front of india protests against the central government in aurangabad maharashtra
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

By

Published : Dec 11, 2020, 8:07 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس مظاہرے میں پی ایف آئی کے کارکنان نے مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور آر ایس ایس پر الزام لگایا کہ وہ جانچ ایجنسیوں کو مخالفین کی آواز دبانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیں: یو پی اے کا آئندہ چیئر پرسن ہونے کی خبر جھوٹی، شرد پوار کی وضاحت

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پی ایف آئی نے ای ڈی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی کارروائی میں کیا سامنے آیا، اس سے ملک کی عوام کو واقف کروانا چاہیئے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے تین دسمبر کو پی ایف آئی کے اورنگ آباد دفتر سمیت ملک کے 26 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details