اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھیما کوریگاؤں: پولیس کی وہاٹس ایپ گروپ کے ایڈمن کو تنبیہ - وہاٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز

بھیما کوریگاؤں میں یکم جنوری کو 'یوم فتح' منایا جائے گا جس کے مدنظر پولیس نے وہاٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز کو نوٹس جاری کیا ہے۔

پولیس کی وہاٹس گروپ ایڈمن کو تنبیہ
پولیس کی وہاٹس گروپ ایڈمن کو تنبیہ

By

Published : Dec 27, 2019, 10:14 PM IST

پولیس نے بھیما کوریگاؤں، شکراپور، سنسواڑی اور پیرنے پھاٹا کے علاقوں میں سوشل میڈیا پر کسی بھی طرح کا قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر وہاٹس ایپ گروپ کے ایڈمن پر مقدمہ درج کرنے کی بات کہی ہے۔

اس سلسلے میں شکراپور اور لونی کند پولیس نے تقریباً 250 گروپ ایڈمن کو نوٹس بھیجا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details