ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایک ایسی جگہ کا جائزہ لیا، جہاں لاک ڈاؤن قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی کی جا رہی ہے۔
ممبئی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس کی سخت کارروائی - ممبئی میں لاک ڈاؤن
ممبئ میں لاک ڈاؤن قوانین میں سختی کے بعد بڑے پیمانے پر گاڑیاں ضبط کی جا رہی ہیں اور لوگوں کے خلاف کاروائیاں بھی تیز کر دی گئی ہیں، جگہ جگہ بندی کر کے لوگوں کے خلاف معاملے درج کیے جا رہے ہیں۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سخت ہوئی پولیس
دیکھیں یہ خاص رپورٹ۔