اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی کے ٹول پلازوں پر پولیس کا سخت پہرا - ممبئی تازہ ترین خبریں

ممبئی کے ٹول پلازوں پر بکرے لانے والے کاروباریوں پر پولیس نے سخت پہرا لگا رکھا ہے۔

police strict checking on toll plaza in mumbai
ممبئی کے ٹول پلازوں پر پولیس کا سخت پہرا

By

Published : Jul 30, 2020, 5:43 PM IST

یہ پہرا خاص کر ان کاروباریوں پر ہے، جو دوسری ریاست سے بکرے ممبئی لا کر فروخت کر رہے ہیں۔

چونکہ حکومت نے پہلے ہی لاک ڈاؤن کا حوالہ دیکر ممبئی میں بکروں کی منڈی پر پابندی لگائی ہے، لیکن آن لائن خریداری کرنے کے بعد ہر شخص کو دو بکرے لانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے واشی ٹول پلازا پر حالات کا جائزہ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details