اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی ایم سی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز کا بی جے پی دفتر میں ہنگامہ - بی جے پی کے ریاستی دفتر پر جم کر ہنگامہ

پنجاب مہاراشٹر کو آپریٹیو(پی ایم سی) بینک اکاؤنٹ ہولڈرز نے آج مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع بی جے پی کے ریاستی دفتر پر جم کر ہنگامہ کیا۔

بی جے پی دفتر میں ہنگامہ

By

Published : Oct 10, 2019, 1:35 PM IST

پی ایم سی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز نے آج جنوبی ممبئی میں بی جے پی کے ریاستی دفتر میں جم کر ہنگامہ کیا۔

سیکڑوں اکاؤنٹ ہولڈرز نے یہاں پی ایم سی بینک کو بچانے کے لیے اسے کسی بڑے بینک کے ساتھ انضمام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی دفتر میں ہنگامہ

بی جے پی صدر دفتر میں متاثر بینک ہولڈروں نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن سے ملاقات کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details