Maulana Irfan Daulat Nadvi Arrested سابق پی ایف آئی کارکن گرفتار - مولانا عرفان دولت ندوی گرفتار
مہاراشتر اے ٹی ایس ( انسداد دہشت گردی اسکواڈ) نے ناسک اے ٹی ایس کے ایک ایف آئی آر کے سلسلے میں سابق پی ایف آئی رکن مولانا عرفان دولت ندوی کو گرفتار کیا ہے۔ Maulana Irfan Daulat Nadvi Arrested by Maharashtra ATS
مہاراشٹر اے ٹی ایس نے سابق پی ایف آئی کارکن کو گرفتار کیا
ممبئی: مہاراشتر اے ٹی ایس ( انسداد دہشت گردی اسکواڈ) نے ناسک اے ٹی ایس کے ایک ایف آئی آر کے سلسلے میں سابق پی ایف آئی رکن مولانا عرفان دولت ندوی کو گرفتار کیا ہے۔ مولانا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اس سلسلے میں اب تک سات ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ Maulana Irfan Daulat Nadvi Arrested by Maharashtra ATS