جیل بھرو آندولن بعد نمازجمعہ اورنگ آباد کے روشن گیٹ پر کیا گیا جہاں پر بڑی تعداد میں لوگوں نے دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جیل بھرو مہم - جیل بھرو آندولن
ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے جیل بھرو آندولن کیا گیا۔
![پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جیل بھرو مہم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا جیل بھرو آندولن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6399624-thumbnail-3x2-vscvvsv.jpg)
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا جیل بھرو آندولن
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنان کا کہنا تھا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کو دہلی پولیس نے بے وجہ گرفتار کیا ہے۔
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا جیل بھرو آندولن
فی الحال جیل بھرو آندولن کرنے والے لوگوں کو اورنگ آباد کے جنسی پولیس تھانے لے جایا گیا۔