Patra Chawl Land Scam: ممبئی کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ سے سنجے راؤت کو ضمانت
پاترا چال اراضی گھوٹالہ معاملے میں شیو سینا کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کو ضمانت مل گئی ہے۔ Mumbai PMLA court grants bail to Sanjay Raut
ممبئی کی پی ایم ایل اے کورٹ سے سنجے راؤت کو ضمانت
ممبئی کی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے بدھ کو پاترا چال اراضی گھوٹالہ معاملے میں شیو سینا کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کی درخواست ضمانت پر اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ سنجے راؤت کو اس معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔ Mumbai PMLA court grants bail to Sanjay Raut