اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مہاراشٹر پر قرض کا بوجھ' - patil said that there is dept on farmers

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما جینت پاٹل نے کہا کہ 'مہاراشٹر پر 6 لاکھ 71 ہزار کروڑ روپے کے قرض کا بوجھ ہے۔'

'مہاراشٹر پر قرض کا بوجھ'
'مہاراشٹر پر قرض کا بوجھ'

By

Published : Dec 3, 2019, 10:49 PM IST

انہوں نے بتایا کہ 'اس سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی اور اس کی ادائیگی کے تعلق سے غور کیا گیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ریاست میں جاری پروجیکٹ کی رفتار اور اس کو کس طرح سے جلد سے جلد مکمل کیا جائے اس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔'

'مہاراشٹر پر قرض کا بوجھ'

ABOUT THE AUTHOR

...view details