اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: اسپتال میں آکسیجن کا رساؤ، بڑا حادثہ ٹلا - ریویرا کووڈ کیئر سنٹر میں آکسیجن رساؤ

پالگھر کے وکرم گڑھ میں واقع ریویرا کووڈ کیئر سنٹر میں آکسیجن رساؤ کے واقعہ پر فوری طورپر کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

مہاراشٹر: اسپتال میں آکسیجن کا رساؤ، بڑا حادثہ ٹلا
مہاراشٹر: اسپتال میں آکسیجن کا رساؤ، بڑا حادثہ ٹلا

By

Published : May 4, 2021, 1:35 PM IST

مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر کے وکرم گڑھ میں واقع ریویرا کووڈ کیئر سنٹر میں آکسیجن رساؤ کے واقعہ پر فوری طورپر کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

ایڈیشنل نوڈل آفیسر ڈاکٹر رام داس مراڈ نے بتایا کہ کووڈ کیئر سنٹر میں آکسیجن ٹینک میں پیر کی شام پلگ میں خرابی کے سبب گیس کا رساؤ ہونے لگا۔

طبی عملے نے موقع پر پہنچ کر اسے ٹھیک کیا، جس سے ایک بڑا حادثہ ٹسل گیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہاں پر 302 کورونا مریض داخل ہیں، جن میں سے 150 آکسیجن پر ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details