مہاراشٹر، دہلی، گجرات، راجستھان، تمل ناڈو اور مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان چھ ریاستوں میں متاثرین کی مجموعی تعداد 12311 ہو گئی ہے جو ملک میں کورونا وائرس متاثرین کے مجموعی اعداد کا تقریبا 71 فیصد ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 17265 ہو گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 543 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 2547 افراد کوشفا یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے.
وزارت کے مطابق ملک کی 33 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:
ریاست .......... متاثرین .... صحتیاب ..... ہلاک شدگان
آندھرا پردیش ............ 646 ......... 42 ........... 15
انڈمان نکوبار ...... 15 .......... 11 ............ 0
اروناچل پردیش ........ 1 ........... 0 ............... 0
آسام .................... 35 ............ 17 ............. 1
بہار .................... 93 ........... 42 ............ 2
چنڈی گڑھ ................. 26 ............ 13 ............. 0
چھتیس گڑھ ............. 36 ........... 25 ............ 0
دہلی ............. 2003 ........... 72 ............ 45
گوا ..................... 7 ............. 7 ............. 0
گجرات ............... 1743 .......... 105 ........... 63
ہریانہ ............. 233 ......... 87 ............... 3
ہماچل پردیش ........ 39 .......... 16 .............. 1
جموں و کشمیر .......... 350 ......... 56 ............. 5
جھارکھنڈ ................. 42 ........... 0 ............... 2
کرناٹک ............... 390 ......... 111 .............. 16