وزارت داخلہ نے یہاں ایک بیان میں اسکی اطلاع دی ۔
بیان کے مطابق قومی دہلی اور ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔
وزارت داخلہ نے یہاں ایک بیان میں اسکی اطلاع دی ۔
بیان کے مطابق قومی دہلی اور ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔
بیان میں کہا گیاہے کہ آنجہانی لیڈر کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ اداکی جائیں گی ۔
حکومت نےآنجہانی لیڈر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیر کےروز 10بجے مرکزی کابینہ کی میٹنگ طلب کی ہے۔
مسٹر پریکر کا اتوار کی شام انتقال ہوگیا۔طویل عرصہ سے بیمار اور لبلبہ کے کینسر میں مبتلا مسٹر پریکر کا گزشتہ ایک سال سے گوا،ممبئی ،دہلی اور امریکہ کے اسپتالوں میں علاج چل رہاتھا ۔انھوں نے گوا میں پنجی کے نزدیک دونا پاؤلا واقع اپنے ذاتی گھر میں آج شام آخری سانس لی۔