اردو

urdu

ETV Bharat / state

Money laundering case انل دیشمکھ کی ضمانت کے خلاف ای ڈی سپریم کورٹ سے رجوع - مہاراشٹر نیوز

منی لانڈرنگ کیس میں بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کو ضمانت دے دی تھی جس سے متعلق ای ڈی نے سپریم سے رجوع کیا ہے۔ ED moves Supreme Court

انل دیشمکھ کی ضمانت کے خلاف ای ڈی سپریم کورٹ سے رجوع
انل دیشمکھ کی ضمانت کے خلاف ای ڈی سپریم کورٹ سے رجوع

By

Published : Oct 10, 2022, 9:00 PM IST

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کو ضمانت دینے کے بامبے ہائی کورٹ کے حکم کو پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ Money laundering case

چیف جسٹس یو یو للت کی قیادت والی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے کہا کہ معاملہ درج ہونے کے بعد آج دوپہر 2 بجے پھر سے ذکر کرنے کے لیے کہا۔سالیسٹر جنرل نے سپریم کورٹ کے سامنے اس معاملے کا ذکر کیا اور فوری سماعت کا مطالبہ کیا۔ On bail granted to NCP leader Anil Deshmukh, ED moves Supreme Court

واضح رہے کہ 6 اکتوبر کو بامبے ہائی کورٹ نے دیشمکھ کی ضمانت کی عرضی کو منظور کر لیا تھا۔ جسٹس این جے جامدار کی سنگل بنچ نے اپنے حکم میں دیشمکھ کو ایک لاکھ روپے کی ذاتی مچلکہ اور اتنی ہی رقم کی ضمانت جمع کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس کے ساتھ عدالت اور تفتیشی ایجنسی کے سامنے شرائط بھی رکھی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : Anil Deshmukh Granted Bail انل دیشمکھ کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت، لیکن ابھی جیل میں ہی رہیں گے

ABOUT THE AUTHOR

...view details