مہاراشٹر کے سرکاری ملازمین کی ریاست گیر سطح پر دو روزہ ہڑتال میں اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے کی سات سو نرسیز بھی شامل ہوگئیں۔ اِن ملازمین نے پرانی پینشن اسکیم کو نافذ کرنے اور خالی آسامیاں پر کرنے کا مطالبہ کیا۔ Nurses Demand to Impose Old Pension Scheme
مہاراشٹر کے سرکاری ملازمین اپنے مختلف مطالبات کو لیکر ہڑتال کررہے ہیں۔ ان ہڑتالی ملازمین میں اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کی نرسیز بھی شامل ہوگئی۔