ممبئی : سمیر وانکھیڈے کے خلاف چل رہی تمام تحقیقات کو نیشنل کمیشن فار شیڈول کاسٹ نے روکنے کا حکم دیا۔ 15 دِنوں کے اندر این سی بی کو سارے اوریجنل دستاویزات جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔
Sameer Wankhede سمیر وانکھیڈے کے خلاف جاری تحقیقات روکنے کا حکم - ممبئی نیوز
نیشنل کمیشن فار شیڈول کاسٹ نے سمیر وانکھیڈے کے خلاف چل رہی تمام جانچ کو روکنے کا حکم دیا ہے۔ ordered a stay of all investigations against Sameer Wankhede
ممبئی این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کے خلاف چل رہی کسی بھی طرح کی جانچ کو روکنے کا حکم جاری کیا گیا ہے یہ حکم نیشنل کمیشن فار شیڈول کاسٹ کے سیکریٹری نے جاری کیا ہے۔حال ہی میں سمیر وانکھیڈے نے کمیشن کے روبرو یہ شکایت کی تھی کہ محکمہ کے ایک اعلیٰ افسر نے ان کی ذاتی جانکاری عام کی تھی جس میں اُن کی بیوی کے بینک اکاؤنٹ بھی شامل ہیں اس کے علاوہ ان کی حفاظت کے لئے معمور کیے گئے حفاظتی دستے کی جانکاری بھی عام کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Sameer Wankhede Gets Clean Chit ذات کی جانچ معاملے میں سمیر وانکھیڈے کو کلین چِٹ