سابق رکن اسمبلی بشیر موسیٰ پٹیل نے کہا کہ، 'حکومت کا رویہ تشویش ناک ہے۔ اب مسلم اراکین پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ مسلمانوں کو اب خدا پر ہی بھروسہ کرنا ہوگا۔'
قربانی کو لیکر اب صرف خدا پر ہی بھروسہ: بشیر موسیٰ پٹیل - مہاراشٹر نیوز
ممبئی میں عیدالضحیٰ کی قربانی کو لیکر مسلمان پش و پیش میں ہیں۔ ممبئی میں مویشیوں کو لانے کے لیے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بشیر موسیٰ پٹیل
پٹیل نے کہا کہ، 'مسلمانوں کی مسائل کو لیکر ہم نے ہمیشہ آواز اٹھائی، جب اقتدار میں تھے۔ لیکن موجودہ وقت میں جو حالات ہیں اس بارے میں حکومت کو مسلم مسائل کو لیکر سنجیدگی اختیار کرنی چاہئے۔