بتایا جاتا ہے کہ شہر کے مضافات میں واقع ممبئی ناسک شاہراہ پر وڑپے گاؤں کے قریب شنگریلا ریزورٹ میں سوئمنگ پل بنایا گیا ہے۔
جس ممبئی، تھانہ، کلیان سمیت آس پاس کے شہروں کے سینکڑوں افراد یومیہ پکنک اور نہانے کے لئے آتے ہیں۔

کلکٹر کو دیئے گئے شکایتی مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ شنگریلا ریزورٹ انتظامیہ پیسے کمانے کے لئے سوئمنگ پل کے لئے زمین سے جدید ترین مشینوں کا استعمال کر بے شمار پانی نکال رہا ہے، جس سے اطراف کے علاقوں کے آبی سطح میں کافی تیزی سے گراوٹ درج کی جارہی ہے۔
انہوں نے کلکٹر کو بتایا کہ ریزورٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پانی سے اطراف کے علاقوں میں پانی کا شیدید بحران ہو سکتا ہے۔
کلکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تحصیلدار ششی کانت گائکواڑ نے شنگریلا ریزورٹ انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔