اردو

urdu

ETV Bharat / state

Non-Agriculture Tax Issue In Mumbai: نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت دی - ہاؤسنگ سوسائٹیز کو بڑی راحت

رکن اسمبلی امین پٹیل Amin Patel On Non-agriculture Tax نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نان ایگریکلچر ٹیکس Non-agriculture Tax پر کہا کہ اس ٹیکس کے نام پر بیجا وصولی جاری تھی، سوسائٹی اور اس کے عہدیداران اس سے کافی پریشان تھے، جس کو لے کر اُنہوں نے حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا کہ اس ایگریکلچر ٹیکس کو معاف کیا جائے۔ حکومت نے معاملے پر غور و فکر کرتے ہوئے اس پر حامی بھری ہے۔ جس کے بعد سوسائٹی اور اس کے عہدیداران نے راحت بھری سانس لی ہے۔ Non-Agriculture Tax Issue In Mumbai

Non-agriculture Tax Issue In Mumbai: نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت دی
Non-agriculture Tax Issue In Mumbai: نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت دی

By

Published : Mar 23, 2022, 7:46 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی اور اس سے متصل علاقوں میں نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت Non-agriculture Tax Not To Be Recovered From Mumbai دی ہے۔ دراصل کانگریس رکن اسمبلی امین پٹیل Congress MLA Amin Patel نے ریاستی وزیر محصول بالا صاحب تھورات سے اس بارے میں ملاقات کر کے این اے ٹیکس کو ختم کرنے کی بات کہی، جس پر اُنہوں نے کہا کہ فی الحال اس ٹیکس پر روک لگائی جا رہی ہے۔

Non-agriculture Tax Issue In Mumbai: نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت دی

وہیں اس معاملے پر امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیکس کے نام پر بیجا وصولی جاری تھی، سوسائٹی اور اس کے عہدیداران Mumbai Suburb Housing Societies اس سے کافی پریشان تھے، جس کو لے کر اُنہوں نے حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا کہ اس ایگریکلچر ٹیکس Agriculture Tax کو معاف کیا جائے۔ حکومت نے معاملے پر غور و فکر کرتے ہوئے اس پر حامی بھری ہے۔ جس کے بعد سوسائٹی اور اس کے عہدیداران نے راحت بھری سانس لی ہے۔ Non-agriculture Tax Issue In Mumbai

ABOUT THE AUTHOR

...view details