اردو

urdu

ETV Bharat / state

جانچ کے لیے سی بی آئی کو اجازت طلب کرنا ہوگا: مہاراشٹر حکومت - ریاستی حکومت

مہاراشٹر میں آنے اور تحقیقات کے لئے سی بی آئی کو ریاستی حکومت سے پیشگی اجازت طلب کرنا ہوگا۔

cbi need to seek permission for entry in maharashtra
مہاراشٹر: جانچ کے لیے سی بی آئی کو حکومت سے اجازات لینی ہوں گی

By

Published : Oct 22, 2020, 7:51 AM IST

Updated : Oct 22, 2020, 10:36 AM IST

مہاراشٹر حکومت نے ایک حکم جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں سی بی آئی کو آنے اور تحقیقات کرنے کی جو اجازت دی گئی تھی وہ واپس لی جاتی ہے لیکن جو تحقیقات ابھی جاری ہے اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

آئندہ مہاراشٹر میں سی بی آئی تحقیقات کرنا چاہتی ہے تو اسے پہلے ریاستی حکومت سے اجازات لینا ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آندھرا پردیش اور مغربی بنگال حکومت نے اس طرح کا رخ اختیار کیا تھا۔

Last Updated : Oct 22, 2020, 10:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details