اس دوران واہتوک سینا کے صدر اشوک پاٹل کی طرف سے تھانے کے مختلف علاقوں میں نصب کردہ ہورڈنگز موضوع بحث بن گئی ہے۔
واہتوک سینا کی ہورڈنگز سے نیا سیاسی ہنگامہ - اشوک پاٹل کی طرف سے تھانے کے مختلف علاقوں میں نصب کردہ ہورڈنگز
مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔
واہتوک سینا کی ہورڈنگز سے نیا سیاسی ہنگامہ
پاٹل نے خواہش ظاہر کی ہے کہ شیوسینا کے قدآور رہنما ایکناتھ شندے کو ریاست کا وزیراعلیٰ بنایا جائے۔
سیاسی مبصرین کے مطابق شوسینا آدتیہ ٹھاکرے کی جگہ ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ کے طور پر پروجیکٹ کر سکتی ہے اور تین نومبر کو اچانک ایکناتھ شندے کی ہورڈنگز تھانے شہر میں بڑی ہی تیزی سے لگ رہی ہے۔