اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا سے دو نئے مریضوں کی موت - Corona Cases In Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے 611 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ دو مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ Corona Cases In Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا سے دو نئے مریضوں کی موت
مہاراشٹر میں کورونا سے دو نئے مریضوں کی موت

By

Published : Sep 24, 2022, 9:04 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 611 نئے معاملے سامنے آئے اور دو مزید مریضوں کی موت ہو گئی۔ ہفتہ کو محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 81,18,185 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,324 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases In Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 687 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے نجات حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 79,66,082 ہوگئی۔ ریاست کی صحت یابی کی شرح 98.11 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ ریاست میں اس وقت 3,779 فعال مریض ہیں جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details