ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 1723 معاملے سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے مزید چھ مریضوں کی موت ہوگئی۔ محکمہ صحت کی طرف سے اتوار کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کووڈ-19 سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 8094845 ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے 148224 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ Total Corona Cases in Maharashtra
یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن سے چار نئے مریضوں کی موت