بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ نیتو کپور کی بیٹی ردھما کپور سہانی نے اس بات کی طلاع دی کہ ان کی ماں کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہےاور سوشل میڈیا پر اپنی ماں کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی ۔ اور سبھی چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ آپ سب کی دعا اور پیار کی وجہ سے میری ماں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
نیتو کپور نے جمعرات کے دن انسٹاگرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئی ہے۔