مہاراشٹر میں ہفتہ کی شب تک ریاست بھر کے 290 مراکز میں کم سے کم 24،282 صحت کارکنوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کی ویکسین لگائے گئے ہیں۔
مہاراشٹرمیں99،242 افراد کو کورونا ٹیکہ لگایا گیا
سکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر پردیپ ویان نے پریس میں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست میں اب تک 99،242 افراد کو موذی اور جان لیوا وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے ضلع گونڈیامیں سب سے زیادہ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ گڈچرولی ، وردھا ، امراوتی ، جالنہ ، بیڈ ، ہنگولی ، ناندیڑ اور عثمان آباد اضلاع کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مہم چلائی جارہی ہے۔