اردو

urdu

By

Published : Feb 24, 2022, 8:58 PM IST

ETV Bharat / state

NCP Workers Protest Against BJP Government: بی جے پی حکومت کے خلاف این سی پی کارکنان کا احتجاج

وزیر نواب ملک کی گرفتاری کے بعد آج این سی پی کے کارکنان نے اورنگ آباد میں بی جے پی حکومت کے خلاف شدید احتجاج NCP Workers Protest against BJP Government کیا۔

بی جے پی حکومت کے خلاف این سی پی کارکنان کا احتجاج
بی جے پی حکومت کے خلاف این سی پی کارکنان کا احتجاج

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ریاستی وزیر نواب ملک کو گزشتہ روز ای ڈی نے گرفتار Minister Nawab Malik was arrested by ED کرلیا، اس واقعہ کے سبب این سی پی کے احتجاجی کارکنان نے آج اورنگ آباد میں بی جے پی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج NCP Workers Protest against BJP Government کیا۔

ویڈیو

اس موقع سے این سی پی کے کارکنان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی این سی پی کے رہنماؤں کو دبانے کے لیے ای ڈی کا سہارا لے رہی ہے۔ بی جے پی کی اس گھنونی حرکت کا جواب جمہوری طریقے سے دیا جائے گا۔

بی جے پی حکومت کے خلاف این سی پی کارکنان کا احتجاج

مزید پڑھیں:

وہیں این سی پی لیڈروں نے بی جے پی کو انتباہ دیا کہ بی جے پی لیڈران کو اورنگ آباد میں قدم رکھنے نہیں دیا جائے گا، اس مظاہرے میں مرد کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کثیر تعداد میں موجود تھیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details