این سی پی کے سربراہ رواں برس 12 دسمبر کو 79 برس کے ہوں گے۔ این سی پی نے حامیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شرد پوار کی سالگرہ کو یوم کسان کے طور پر منائیں اور غیر موسمی بارش سے متاثر کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے رقم عطیہ کریں۔
شرد پوار کی سالگرہ کو 'یوم کسان' کے طور پر منانے کی اپیل
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے ہفتے کے روز پارٹی کے حامیوں سے اپیل کی کہ وہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے رقم عطیہ کرکے شرد پوار کی سالگرہ منائیں۔
شرد پوار کی سالگرہ کو 'یوم کسان' کے طور پر منانے کی اپیل
پارٹی کے حامیوں سے ان کی سالگرہ کے دن صبح ساڑھے دس بجے وائی بی چوان سینٹر میں پارٹی سربراہ سے ملاقات کرنے کو کہا گیا ہے۔