اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی پہلی فہرست جاری - اجیت پوار بارامتی سے

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں این سی پی نے 77 امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے۔

نشنلسٹ کانگریس پارٹی کی پہلی فہرست جاری

By

Published : Oct 2, 2019, 11:57 PM IST


چھگن بھجبل یولہ اسمبلی نشست سے امیدواری کریں گے۔ جب کہ ریاستی صدر جینت پاٹیل اسلامپور نشست سے، اجیت پوار بارامتی سے اور روہیت پوار کرجت اسمبلی حلقے سے امیدواری کریں گے۔

این سی پی کی پہلی فہرست جاری

ممبئی این سی پی کے صدر نواب ملک انوشکتی نگر ممبئی سے امیدوار ہوں گے۔

این سی پی کی پہلی فہرست جاری

واضح رہے کہ انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کی تاریخ 21 اکتوبر طئے کی ہے۔اس ایک مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج 24 اکتوبر کو ظاہر کیے جائیں گے۔

این سی پی کی پہلی فہرست جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details