اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع کرانتی چوک علاقے میں این سی پی کے کارکنان نے وزیر زراعت عبدالستار کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اس دوران این سی پی کارکنان نے عبدالستار کا جنازہ بھی نکالا اور عبدالستار کا پتلا بھی جلایا،NCP Protest Against Agriculture Minister Abdul Sattar In Aurangabad In Maharashtra
کرانتی چوک علاقے پر این سی پی کارکنان نے عبدالستار کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنا احتجاج درج کرایا۔ این سی پی کارکنان نے کہا کہ وزیر زراعت عبدالستار کھوکھے (رشوت)بھی لیتے ہیں۔خواتین کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔