گزشتہ روز بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے پریس کانفرنس میں پرفل پٹیل پر الزام عائد کیا تھا کہ پرفل پٹیل اور اقبال مرچی کے مابین پراپرٹی لین دین ہوا تھا، پاترا نے اس بات کا ثبوت بھی پیش کرتے پوئے پراپرٹی لین دین کے کاغذات دکھائے تھے جس پر پرفل پٹیل اور اقبال مرچی کی بیوی کی دستخط تھی۔
پرفل پٹیل کو ای ڈی کا سمن - انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ نے پرفل پٹیل کو سمن جاری کیا
سابق مرکزی وزیر اور این سی پی کے سینیئر رہنما پرفل پٹیل کو داوؤد ابراہیم کے مبینہ ساتھی اقبال مرچی کے ساتھ پراپرٹی لین دین کے معاملے انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ نے سمن جاری کیا ہے۔
پرفل پٹیل
اس معاملے میں انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ نے پرفل پٹیل کو سمن جاری کیا ہے۔