اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیا ڈاٹا بیس کمپنیز کو ٹھیکہ دینے کے لیے کام ہو رہا ہے؟ - spokeperson on ncp

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان اور رکن اسمبلی نواب ملک نے مرکزی وزیر داخلہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'چند روز قبل وہ ملک بھر میں این آر سی نافذ کرنے کی بات کر رہے تھے۔'

ncp leader nawab malik slams bjp for nrc
ncp leader nawab malik slams bjp for nrc

By

Published : Dec 25, 2019, 7:02 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'سول سوسائٹیز کے دباؤ، سماج میں بے چینی اور حکومت مخالف احتجاج سے کہیں نہ کہیں حکومت ڈری ہوئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'مودی جی نے یو ٹرن لیا ہے تو امت شاہ جی بھی یو ٹرن لے رہے ہیں لیکن ان کو سمجھا ہوگا کہ ان کی ضد کے لیے لوگ اس قطار میں کھڑے نہیں ہوں گے۔'

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان اور رکن اسمبلی نواب ملک

انہوں نے سوال کیا کہ 'بار بار فارم کیوں پُر کرائے جا رہے ہیں۔ کیا ڈاٹا بیس کمپنیز کو ٹھیکہ دینے کے لیے کام ہو رہا ہے؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details