اردو

urdu

ETV Bharat / state

منشیات معاملے میں روی پرساد این سی بی کی تحویل میں - پروڈیوسر کشیتج روی پرساد این سی بی تحویل میں

ممبئی کی مقامی عدالت نے آج یہاں دھرم پروڈکشن کے سابق ایگزیکٹو کشیتج روی پرساد کو منشیات کے معاملے میں 3 اکتوبر تک منشیات کنٹرول بیورو کی تحویل میں دیے جانے کا حکم جاری کیا۔

NCB arrests producer Kshitij Ravi Prasad
منشیات معاملے میں روی پرساد این سی بی کی تحویل میں

By

Published : Sep 27, 2020, 5:39 PM IST

دھرم پروڈکشن معروف فلمساز کرن جوہر کی کمپنی ھے۔ کشیتج روی پرساد کو این سی بی نے کل ادکار سوشانت سنگھ موت معاملے میں جاری منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا۔

آج عدالت میں سات صفحات پر مشتمل درخواست ریمانڑ میں ملزم پر عائد الزامات کی نوعیت سے عدالت کو آگاہ کیا گیا جسکے بعد عدالت نے کشیتج کو این سی بی کی تحویل میں دیے جانے کا حکم صادر کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details