نوی ممبئی کے پوانے ایم آئی ڈی سی میں کے پلاٹ نمبر سی 105 میں واقع موریہ کیمیکل فیٹکری میں گزشتہ شب آگ لگ گئی۔
نوی ممبئی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی - پوانے ایم آئی ڈی سی
مہاراشٹر کے شہر نوی ممبئی کے پوانے ایم آئی ڈی سی انڈسٹریل علاقے میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی
آگ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔
خوش قسمتی اس واقعہ میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 7:26 AM IST