نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک سماعت کے دوران کہا کہ نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کو از خود نوٹس لینے کا حق ہے۔
جسٹس اے ایم کھانویلکر، جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس سی ٹی راؤ کمار کی بنچ نے گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن اور دیگر کی عرضیوں پر یہ فیصلہ دیا۔ عرضیوں میں این جی ٹی نے ازخود نوٹس لینے کے حق کو چیلنج کیا گیا تھا۔
نیشنل گرین ٹریبونل کو ازخود نوٹس لینے کا حق ہے: سپریم کورٹ - جسٹس اے ایم کھانویلکر،
سپریم کورٹ نے ممبئی میونسپل کارپوریشن اور دیگر کی عرضیوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کو از خود نوٹس لینے کا حق ہے۔
نیشنل گرین ٹریبونل کو ازخود نوٹس لینے کا حق ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھیں:
بغیر ویکسینیشن کے کوئی بھی شخص عدالت میں داخل نہیں ہوسکتا ہے: جموں و کشمیر ہائی کورٹ
این جی ٹی نے ممبئی میں کوڑے کو ٹھکانے لگانے سے متعلق میڈیا کی خبروں پر نوٹس لیا تھا۔
یو این آئی۔
TAGGED:
SUPREME COURT