مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے نیفاڑ تعلقہ کے سائی کھیڑا گاؤں میں ایک کسان نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
پولیس نے گذشتہ روز یہ اطلاع دی کہ متاثرہ کسان سومناتھ بال کرشنن ڈیرلے سائی کھیڑا گاؤں کا باشندہ تھا اور گذشتہ رات اس نے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔