مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں واقع عمریڈ علاقے میں ایک دُکاندار پر دو چھوٹی بچیوں کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگا ہے۔ فی الحال پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم کی شناخت درشن کالے (31) کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ پیرایا گاؤں کا رہائشی ہے۔