اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیویندر فڑنویس کو سمن جاری - ان کے خلاف 2 مجرمانہ معاملات

ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو ناگپور پولیس نے طلب کیا ہے۔

دیویندر فڑنویس کو سمن جاری
دیویندر فڑنویس کو سمن جاری

By

Published : Nov 29, 2019, 10:24 AM IST

ناگپور کی مقامی عدالت نے فڑنویس کو سمن جاری کیا ہے جس میں ان پر انتخابی حلف نامے میں ان کے خلاف 2 مجرمانہ معاملات سے متعلق معلومات چھپانے کا الزام ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details